قاہرہ( اے ایف پی) ہزام صالح ابو اسمعیل مصری معزول صدر مرسی کے ساتھی اور صدارتی امیدوارکو نام نہاد عدالت نے فراڈ کیس میں ایک برس قید کی سزا سنا دی ۔
، وہ مبلغ اور اغوان المسلمون کے کارکن تھے ۔
قاہرہ : فراڈ کیس ،مرسی کے ساتھی ہزام صالح کو ایک برس قید
Apr 13, 2014