تحریک انصاف وزیراعظم کی ہری پور میں انتخابی دھاندلی کے اعتراف والی تقریر عدالتی کمشن کو پیش کرے گی

اسلا م آباد(آن لائن) پاکستان تحریک انصاف وزیراعظم نواز شریف کی جانب سے ہری پور میں انتخابات میں دھاندلی کے اعتراف والی تقریر چیف جسٹس ناصر الملک کی سربراہی میں قائم تین رکنی کمیشن کے روبرو پیش کرے گی ۔ واضح رہے کہ نواز شریف نے سری کوٹ میں مسلم لیگ (ن) خیبر پی کے صدر پیر صابر شاہ کی جانب سے دیئے گئے ظہرانے سے خطاب میں کہا تھا کہ انہیں بھی الیکشن میں دھاندلی کی شکایت ہے ہمارے ساتھ بھی دھاندلی ہوئی لیکن ہم نے اس پر شور نہیں مچایا۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...