کابل( نیوز ڈیسک) افغانستان میں شورش اور جنگ کے باوجود لوگوں نے تفریحی سرگرمیاں دوبارہ شروع کردی ہیں۔ اسکی مثال کابل میں ملتی ہے جہاں سینکڑوں افراد نے بیڑے پال رکھے ہیں اور بعض مواقع پر متعدد شوقین ان بیڑوں کو آزاد کردیتے ہیں۔ کئی علاقوں میں بز کشی کی روایت بھی برقرار ہے۔
شورش اور جنگ کے باوجود افغانستان میں تفریحی سرگرمیاں
Apr 13, 2015