قاہرہ( اے ایف پی) مصر کے صحرا ئی علاقے سینائی میں جس کی سرحد اسرائیل کیساتھ ملتی ہے جنگجوئوں نے دو کار بم دھماکے کئے ، حملے میں6فوجیوں سمیت 11افراد ہلاک ہوگئے۔ مرنے والوں میں 5پولیس اہلکار بھی شامل ہیں، حکام کے مطابق داعش 2کار بم دھماکوں میں ملوث ہے۔
مصر: 2کار بم دھماکے، 6فوجی،5 پولیس اہلکار ہلاک، داعش ملوث ہے، حکام
Apr 13, 2015