بلوچستان سکواڈ

لاہور(سپورٹس رپورٹر+نمائندہ سپورٹس )پاکستان ون ڈے ٹیم کے کپتان اظہر علی کو بلوچستان کی قیادت سونپی گئی ہے بابر اعظم ، محمد نواز ، جنید خان ، عمر اکمل ، اسامہ میر ، بلاول بھٹی ، شاہد یوسف ، سعید اجمل ، سہیل تنویر ، رمیز راجہ جونئیر ، محمد حسن ، اویس ضیاء اور انڈر19 میں عمران خان شامل ہیں۔ جبکہ ان کے کوچنگ پینل میں اعجاز احمد اور تیمور اعظم شامل ہیں۔

ای پیپر دی نیشن