بیجنگ (آئی این پی) چین نے دنیا کی سب سے بڑی ایٹمی آبدوز بنانے کی فیکٹری قائم کر لی ہے،دفاعی ماہرین اسے۔ نیوکلیئرسب میرین سپر فیکٹری بھی قرار دے رہے ہیں۔چین کے بوہائی شپ یارڈ میں اس فیکٹری میں بیک وقت 5 سے 6 آبدوزوں پر کام کیا جاسکتا ہے۔
چین میں ایٹمی آبدوزیں بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی فیکٹری قائم
Apr 13, 2017