چناری (آن لائن)سرےنگر مظفرآباد دو طرفہ تجارت لائن آف کنٹرول کو ملانے والے چکوٹھی اوڑی امن برج سے46مال بردار ٹرکوں نے کراسنگ کی آزاد کشمےر سے 11مال بردار ٹرک مقبوضہ کشمےر گئے اور مقبوضہ وادی سے35مال بردار ٹرک آزاد کشمےر آئے۔
چکوٹھی اوڑی امن برج سے 46مال بردار ٹرکوں نے کراسنگ کی
Apr 13, 2017