استنبول (رائٹرز) ترک وزیر خارجہ نے جنوبی شہر دیابربکیر میں پولیس کمپاﺅنڈ میں دھماکے کو دہشت گردانہ حملہ قرار دیدیا۔ سوئلو نے کہا سرنگ کھود کردھماکہ خیز مواد بھرا گیا۔ ادھر جرمن حکام تحقیقات کررہے ہیں کہ آیا بورسیا ڈوئمنڈ فٹ بال کی بس کے قریب 3 دھماکوں میں اسلامی عسکریت پسند تو ملوث نہیں ہیں۔ پولیس نے ایک مشتبہ شخص پکڑلیا۔شدت پسند بیان کیا جاتا ہے۔