ہنگری: ایک ٹاﺅن میں مسجد کی تعمیر، نقاب پر پابندی کا حکم منسوخ

Apr 13, 2017

بڈاپسٹ (اے ایف پی) ہنگری کی سب سے اعلیٰ عدالت نے اسوتھلام ٹاﺅن میں میئر کی طرف سے مسجد کی تعمیر اور نقاب پر پابندی کے حکم کو منسوخ کر دیا ہے۔ عدالت نے فیصلے میں لکھا ہے کہ میئر کا حکم غیر آئینی اور بنیادی حقوق کی خلاف ورزی ہے۔ مذکورہ ٹاﺅن 4 ہزار افراد پر مشتمل ہے جس میں چند تارکین وطن بھی ہیں۔

مزیدخبریں