بھارتی جاسوس کلبھوشن کے کیس پر تبصرہ کرنے کی پوزیشن میں نہیں: ترجمان اقوام متحدہ

اقوام متحدہ (نمائندہ خصوصی) اقوام متحدہ نے گزشتہ روز پاکستان میں بھارتی جاسوس کلبھوشن کی سزائے موت پر تبصرہ کرنے سے انکار کردیا۔ ترجمان اقوام متحدہ سٹیفن دوجارک نے کہا کہ وہ اس کیس پر تبصرہ کرنے کی پوزیشن میں نہیں۔ ترجمان نے مزید کہا کہ دونوں ممالک کو ڈائیلاگ کے ذریعے معاملات حل کرنے چاہئیں۔

ای پیپر دی نیشن