O تاکہ اس کے ذریعہ سے مردہ شہر کوزندہ کردیں اور اسے ہم اپنی مخلوقات میں سے بہت سے چوپایوں اور انسانوں کو پلاتے ہیں O اوربے شک ہم نے اسے ان کے درمیان طرح طرح سے بیان کیا تاکہ وہ نصیحت حاصل کریںمگر پھر بھی اکثر لوگوں نے سوائے ناشکری کے مانا نہیںO
سورۃالفرقان(آیت49،50)