پنجاب کی اقلیتوں کے معاملات، قانون سازی کیلئے سٹینڈنگ کمیٹی تشکیل دے دی گئی

لاہور (خصوصی نامہ نگار) صوبائی ایوان اسمبلی سے جاری ہونے والے نوٹیفکیشن کے مطابق سپیکر پنجاب اسمبلی رانا محمد اقبال خان کے حکم پر صوبہ پنجاب کی اقلیتوں کے معاملات پر غور وخوض اور قانون سازی کیلئے سٹینڈنگ کمیٹی برائے اقلیتی امور تشکیل دے دی گئی ہے ۔رکن صوبائی اسمبلی سردار رمیش سنگھ اروڑا کمیٹی کے چیئرمین ہوں گے جبکہ صوبائی وزیر انسانی حقوق و اقلیتی امور خلیل طاہر سندھو ایکس آفیشو ممبر ،شہزاد منشی،کانجی رام،ذوالفقار غوری،شنیلا روتھ و دیگر کمیٹی کے ارکان ہونگے۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...