گولڈ کوسٹ (سپورٹس رپورٹر) کامن ویلتھ گیمز کے دوران ایک صحافی اتھلیٹس کے انٹرویوز کرتے ہوئے سوئمنگ پول میںگر گیا ۔ خواتین اتھلیس سوئمنگ پول کے کنارے پریکٹس کے دوران بیٹھی تھیں کہ غیر ملکی صحافی انٹرویوز کیلئے آگیا ۔ وہ پانی کی گہرائی کا سمجھ نہ پایا اور پانی میں اترتے ہی مائیک سمیت غوطہ لگانے پر مجبور ہوگیا ۔ کھلاڑی اس کی حالت دیکھ کر ہنستی رہیں ۔