حضرت امیر معاویہؓ نے بری اور بحری اسلامی فوج تیار کی:عاصم مخدوم

لاہور (خصوصی نامہ نگار) دارالعلوم حنفیہ لبرٹی مارکیٹ گلبرگ لاہورمیں حضرت امیر معاویہ سیمینار کا انعقاد ہوا جس کی صدارت مولانا صاحبزادہ شعیب الرحمان قاسمی نے کی،سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے مولانا عاصم مخدوم، مولاناعبدالرب امجد،مولاناقاری اسلم صدیقی،مولاناسجاد الہی، مولاناعثمان، علامہ ضیاالرحمان، قاری خالدودیگرمقررین نے کہاکہ حضرت امیر معاویہؓ کی بے مثال زندگی اورفتوحات ہمارے حکمرانوں کے لئے مشعل راہ ہیں،حضرت معاویہ کو صحابی رسولؐ کاتب وحی اور اسلام کے چھٹے خلیفہ کا اعزاز حاصل ہے،آپ نے بری اور بحری افواج تیار کی۔

ای پیپر دی نیشن