لاہور (نیوز رپورٹر) حجامہ سنت طریقہ علاج ہے اس کو طب یونانی کا حصہ قرار دینا غیر آئینی اور غلط ہے اور نہ ہی یہ طریقہ علاج نیشنل کونسل فار طب اسلام آباد کے دائرہ اختیار میں آتا ہے ان خیالات کا اظہار چیئرمین نیشنل کونسل فار اسلامک طب پروفیسر حکیم ایم این اے عارفی نے حجامہ کی آئینی حیثیت کے حوالے سے منعقدہ مجلس مذاکرہ میں گفتگو کرتے ہوئے کیا مجلس مذاکرہ میںحکیم افضل خان، حکیم احمد،حکیم حافظ عبدالرزاق کھوکھر،حکیم ابوبکر،حکیم حفیظ الرحمان،حکیم عتیق الرحمان، حکیم عبدالرزاق ربانی،حکیم فیصل طاہر صدیقی شامل تھے۔
حجامہ سنت طریقہ علاج، یونانی کہنا سراسر غلط ہے:ایم این اے عارفی
Apr 13, 2018