جواہرات سے سجا تاریخی تاج نیلامی کیلئے پیش

جنیوا (نیٹ نیوز) جوہرات سے سجا خوبصورت تاج نیلامی کیلئے پیش کر دیا گیا۔ یہ تاج 1904ء میں جرمن فریڈرک فرانسس چہارم نے اپنی دلہن کو تحفے میں دیا تھا۔ رپورٹ کے مطابق نیلام گھر انتظامیہ کے مطابق تاج سوا تین کروڑ روپے سے پانچ کروڑ روپے تک نیلام ہونے کا امکان ہے۔

ای پیپر دی نیشن