اسلام آباد (شفقت علی/ نیشن رپورٹ) امریکہ نے پاکستان کو متبنہ کیا ہے کہ افغانستان کے ساتھ کشیدگی سے علاقائی امن جیسے مقاصد حاصل نہیںہو سکتے۔ پاکستانی دفتر خارجہ میں موجود حکام نے بتایا کہ امریکہ سمجھتا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی سے طالبان کے ساتھ مذاکرات متاثر ہو رہے ہیں۔ حکام کے مطابق امریکہ طالبان کے ساتھ با معنی مذاکرات چاہتا ہے اور اس کا خیال ہے کہ پاکستان کا اس حوالے سے اہم کردار ہے۔
امریکہ سمجھتا ہے پاکستان، افغانسان کشیدگی طالبان سے مذاکرات میں مسائل پیدا کر رہی ہے
Apr 13, 2019