انڈونیشیا میں 6.8شدت کا زلزلہ سونامی وارننگ جاری

Apr 13, 2019

جکارتہ (انٹرنیشنل ڈیسک) انڈونیشیا میں6.8 شدت کے زلزلے کے بعد سونامی وارننگ جاری کر دی گئی۔امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق زلزلہ سلویسی آئی لینڈ کے مشرقی ساحل کے قریب آیا جس کی گہرائی 17 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی۔

مزیدخبریں