شمالی کوریائی لیڈر کم جون ان دوبارہ سپریم لیڈر منتخب

پھیا نگ یا نگ (آ ئی این پی)شمالی کوریا میں کئی برسوں کے بعد اعلی قیادت میں تبدیلیاں لائی گئی ہیں۔ حکمران جماعت نے کم جونگ ان کو دوبارہ ریاستی امور کے کمشن کا چیئرمین منتخب کر لیا ہے۔ملکی لیڈر کے لیے کوریائی عوام کے سپریم نمائندے کا نیا ٹائٹل استعمال کیا گیا۔ یہ خصوصی ٹائٹل رواں برس فروری میں منظور کیا گیا تھا لیکن اس کا استعمال حکمران پارٹی کی کانفرنس کے دوران شروع کیا گیا۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...