لندن (انٹریشنل ڈیسک) برطانوی شہزادے بیری اور ان کی اہلیہ میگھن مارگل کے ہاں آئندہ ماہ تک پہلے بچے کی پیدائش کا امکان ہے۔ تاہم اب شاہی جوڑے نے اعلان کیا ہے کہ وہ بچے کی پیدائش کو لوگوں کی نظروں سے دور رکھنا چاہتے ہیں۔
برطانوی شاہی جوڑے کا بچے کی پیدائش لوگوں کی نظر سے اوجھل رکھنے کا فیصلہ
Apr 13, 2019