امریکہ کے اپنے شہریوں کو پاکستان جانے سے روکنے کے 2 دن بعد کوئٹہ دھماکہ ہوا

Apr 13, 2019

کوئٹہ (نیٹ نیوز) کوئٹہ کے علاقے ہزار کنجی کی فروٹ منڈی میں دھماکہ امریکہ کی جانب سے پاکستان کیلئے جاری کردہ ٹریول وارننگ کے محض دو دن بعد ہوا ہے۔ امریکہ نے اپنے شہریوں کو پاکستان نہ جانے کی ہدایت کی تھی بھارت کے ساتھ حالیہ کشیدگی کے باعث بالخصوص بلوچستان میں دہشتگردی کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا تھا۔

مزیدخبریں