محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے بیشترحصوں میں موسم زیادہ ترخشک رہنے کاامکان ہے۔
آج صبح ریکارڈکیاگیابعض بڑے شہروں کادرجہ حرارتاسلام آباداورکوئٹہ سولہ ڈگری سینٹی گریڈکراچی ستائیسلاہور تیرہپشاور اکیسگلگت بلتستان گیارہ ,مری بارہاورمظفرآباد پندرہ ڈگری سینٹی گریڈ.