جہلم کے بزرگ سیاستدان راجہ محمد افضل کے انتقال پر ڈاکٹر غلام حسین کا اظہار تعزیت

لاہور(پ ر) سابق وفاقی وزیر اور پاکستان پیپلز پارٹی کے سابق سیکرٹری جنرل ڈاکٹر غلام حسین نے جہلم کے بزرگ سیاستدان اور مسلم لیگ ن کے سابق سینیٹر راجہ محمد افضل کے انتقال پر دلی رنج اور غم کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کی مغفرت اور پسماندگان کیلئے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔

ای پیپر دی نیشن