سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ کا کرونا وائرس ریلیف سرگرمیوں کے لئے 38ملین روپے عطیہ

لاہور(پ ر) سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ (ایس این جی پی ایل) نے کرونا وائرس کے حوالے سے ملک میں جاری ریلیف سرگرمیوں کے لئے 38 ملین روپے عطیہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ کمپنی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے ہیڈ آفس میں اجلاس میں فیصلے کی منظوری دی۔ سوئی ناردرن گیس کے ترجمان کے مطابق کمپنی کے کارپوریٹ سوشل ریسپانسبلیٹی (سی ایس آئی) پروگرام کے تحت اس قومی مقصد کے لئے 19ملین روپے وزیراعظم پاکستان کے قائم کردہ کرونا ریلیف فنڈ میں دیئے جائیں گے۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...