ماہ صیام میں تراویح ‘ پنجگانہ نماز کی اجازت ہونی چاہئے:مولانا امجدخان

لاہور (خصوصی نامہ نگار)حکومت تعمیراتی کام اور فیکٹریوں کے ساتھ ساتھ مساجد کو بھی کھولے تاکہ مسجدیں آباد ہوں اور اللہ کی رحمتوں کا نزول ہو جسے کرونا جیسی وبا ء کا خاتمہ ہو ، رمضان المبارک میں تراویح اور پنجگانہ نمازوں کی اجازت ہونی چاہیے لیکن اکابرین نے جو شرائط رکھی ہیں اس کی پابندی ہواکابرین نے کہاکہ ہر نمازی کے درمیان دوفٹ کا فاصلہ ہو اور طبی ہدایات کو مد نظر رکھتے ہوئے بوڑھے اور بچے مساجد میں نہ آئیں۔

ای پیپر دی نیشن