گکھڑمنڈی(نامہ نگار) چند رز قبل ترکی سے ڈیپورٹ ہونے والے راہوالی کے نوجوان کو محکمہ ہیلتھ کے ملازمین نے اس کے گھر میں 14روز کے لیے قرنطینہ قرار دیدیا محلہ سلامت پورہ راہوالی کا رہائشی عبدالقدیر جو ڈنکی لگاتے ہوئے یونان جانے کے لیے ترکی میںٹھہرا ہواتھا۔
گکھڑمنڈی:ترکی سے ڈیپورٹ نوجوان 14روزکیلئے گھر میں قرنطینہ کر دیا گیا
Apr 13, 2020