اسلام آباد ائرپورٹ پر خصوصی طیارہ 254 امریکی شہریوں کو لے کر امریکہ روانہ

Apr 13, 2020

راولپنڈی(اپنے سٹاف رپورٹر سے)نیو اسلام آباد انٹر نیشنل ائرپورٹ پر خصوصی طیارہ 254 امریکی شہریوں کو لے کر امریکہ روانہ ہوگیا اتوار کی شب جانے والی خصوصی پرواز قاہرہ مصر کے راستے امریکہ جائے گی امریکی شہریوں کو ائر پورٹ پر محکمہ صحت کی ٹیموں نے چیک کیا اور طیارے اور مسافروںکے سامان پر سپرے بھی کیا گیا۔

مزیدخبریں