عبدالعلیم خان آج صوبائی وزیر کا حلف اٹھائیں گے

لاہور (نوائے وقت رپورٹ) پی ٹی آئی رہنما عبدالعلیم خان کو پنجاب کابینہ میں دوبارہ شامل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وہ آج شام 5 بجے حلف اٹھائیں گے۔ تقریب حلف برداری گورنر ہائوس میں ہوگی۔ عبدالعلیم خان نے گزشتہ روز وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے ملاقات کرکے ان کے تحفظات دور کئے۔ عبدالعلیم خان وزیراعظم عمران خان سے بھی ملاقات کرچکے ہیں۔ عبدالعلیم خان نے نیب کیس میں گرفتاری کی وجہ سے وزارت سے استعفیٰ دے دیا تھا۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...