بدین (نوائے وقت رپورٹ) انسداد دہشت گردی عدالت نے ایک مقدمہ میں ذوالفقار مرزا اور54 شریک ملزمان کیخلاف بدین تھانے پر حملہ کیس میں بری کر دیا۔ذوالفقار مرزا کا کہنا تھا کہ پولیس نے سیاسی دبائو پر میرے موکل اور دیگر افراد کیخلاف کیس بنایا۔
ذوالفقار مرزا، شریک ملزم بدین تھانے پر حملے کیس میں بری
Apr 13, 2021