ملتان (نیوز رپورٹر)میپکو کی ٹاسک فورسزنے اپریل کے پہلے عشرے میں ریجن بھر میں 871بجلی چور پکڑ لئے۔10لاکھ31ہزاریونٹس چوری کرنے پر ایک کروڑ66 لاکھ 40ہزارروپے جرمانہ عائد۔22 بجلی چوروں کے خلاف مقدمات درج۔یکم تا10اپریل 2021ء کے دوران ملتان میں 202صارفین کو 3348762روپے جرمانہ عائدکیاگیااوردو مقدمات درج کروائے گئے۔ ۔
یپکو کی ٹاسک فورسزنے ریجن بھر میں 871بجلی چور پکڑ لئے
Apr 13, 2021