وزیراعظم کی ہدایت پر بجلی کی قیمتیں  نہیں بڑھائی جا رہیں: تابش گوہر

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) معاون خصوصی تابش گوہر نے نجی ٹی وی سے  کہا ہے کہ بجلی کی قیمتیں نہیں بڑھائی جائیں گی۔ وزیراعظم نے بجلی کی قیمتیں بڑھانے سے منع کر دیا ہے۔ وزیراعظم نے ہدایت کی کہ بجلی کی قیمتیں نہ  بڑھائی جائیں۔ ہم نئی پاور پالیسی بھی کابینہ کی توانائی کمیٹی کو پیش کر رہے ہیں۔

ای پیپر دی نیشن