اسلام آناد (وقائع نگار خصوصی)پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے پی ڈی ایم کا اہم ترین اجلاس آج طلب کر لیااجلاس آج منگل کی دوپہر مولانا کے گھرہو گا۔ اجلاس کے بعد بھرپور پریس کانفرنس کی جائے گی۔
مولانا فضل الرحمان نے پی ڈی ایم کا اہم ترین اجلاس آج طلب کر لیا
Apr 13, 2021