امریکا و یورپ،سونے کے نرخوں میں کمی

امریکا اور یورپ میں سونے کے نرخوں میں کمی ہوئی۔نیویارک میں سپاٹ گولڈ کے وقفے کے بعد نرخ 0.6 فیصد گرکر 1732.14 ڈالر فی اونس رہے۔امریکی سونے کے سودے 0.7 فیصد کمی کے ساتھ 1732.70 ڈالر فی اونس طے پائے۔لندن میں سپاٹ گولڈ کے سہ پہر کو نرخ 0.6 فیصد گرکر 1733.40 ڈالر فی اونس رہے۔امریکی سونے کے سودے 0.6 فیصد کمی کے ساتھ 1734.20 ڈالر فی اونس طے پائے۔

ای پیپر دی نیشن