ہائے عظمی اتنا سناٹا کیوں ہے،شہباز گل

 وزیراعظم کے معاون خصوصی شہبازگل نے کہا ہے کہ آج کوئی اپنا فون بار بار چیک کر رہی ہیں، ڈر ہے کہ کہیں ان کا کوئی بہت اپنا جیل سے باہر نہ آ جائے۔ منگل کو شہباز گل نے ٹویٹر پیغام میں کہا کہ اگرکوئی جیل سے باہر آ گیا تو ان(فون چیک کرنے والی شخصیت) کو سائیلنٹ موڈ اختیار کرنا پڑے گا ۔ انہوں نے کہا کہ جیسے ڈسکہ میں ان کو سین سے غائب ہونا پڑا، ویسے ہی ہر جگہ سے سیاسی طور پر غائب ہونا پڑے گا،،ہائے عظمی اتنا سناٹا کیوں ہے۔

ای پیپر دی نیشن