برطانوی رکن پارلیمنٹ عمران احمد خان  پر جنسی حملے کا جرم ثابت

Apr 13, 2022


لندن (این این آئی)برطانیہ کی کنزرویٹیو پارٹی کے رکن پارلیمنٹ عمران احمد خان پر جنسی حملے کا جرم ثابت ہوگیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق15 سالہ لڑکے پر جنسی حملے کا یہ واقعہ جنوری 2008 میں پیش آیا تھا۔ میڈیا رپورٹ میں مزید بتایا گیا کہ جیوری نے فیصلے تک پہنچنے میں 5 گھنٹے لگائے، جج سزا بعد میں سنائے گا۔ میڈیا رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ لیبر پارٹی نے رکن پارلیمنٹ عمران احمد خان سے فوری مستعفی ہونے کا مطالبہ کیا ہے۔

مزیدخبریں