اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)ملک کے ترقیاتی پروگرام کی مد میں مارچ تک423ارب روپے خرچ کئے گئے جبکہ603ارب روپے جاری کرنیکی منظوری دی جا چکی ہے ،سالانہ منصوبے کا حجم900ارب روپے ہے، مواصلات ڈویژن ے57ارب روپے ،فنانس ڈویژن نے71ارب روپے ،ریلویز نے17ارب روپے ،پاور ڈویژن نے 37ارب روپے اور واٹر ڈویژن نے 59ارب روپے خرچ کئے ہیں۔