گیسٹرو کے وار تیز‘ 24 گھنٹے  میں مزید 160 مریض رپورٹ 


 ملتان(خصوصی رپورٹر) گرمی اور کھانے پینے میں بے اعتدالی کے باعث  گیسٹرو کے وار میں بھی تیزی آ گئی ہے ،گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران نشتر سمیت دیگر ہسپتالوں میں 160 مریض رپورٹ ہوئے ہیں ، 88مریضوں کو صحت یاب ہونے پر ڈسچارج کر دیا گیا ہے ، ان میں سے 60مریض نشتر ہسپتال ,50 مریض بچے چلڈرن کمپلیکس اور 30 مریض شہباز شریف ہسپتال 20 فاطمہ جناح وویمن ہسپتال  رپورٹ ہوئے ہیں۔

ای پیپر دی نیشن