محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق آئندہ بارہ گھنٹوں کے دوران بالائی خیبرپختونخوا، کشمیر، گلگت بلتستان اورپوٹھوہارریجن میں تیز ہوائیں چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے۔تاہم ملک کے دیگر حصوں میں موسم زیادہ تر گرم اورخشک رہے گا۔آج صبح ریکارڈکیاگیابعض شہروں کادرجہ حرارتاسلام آباداورپشاور بائیس ڈگری سینٹی گریڈلاہوراورکراچی چھبیسکوئٹہ تیرہگلگت سولہمری پندرہ اورمظفرآباد سترہ ڈگری سینٹی گریڈمحکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں سرینگر،Leh، پلوامہ، اننت ناگ، شوپیاں اور بارہ مولہ میں مطلع جزوی طورپرابرآلود رہنے اورگرج چمک کے ساتھ بارش جبکہ جموں میں موسم گرم اوربارش کا امکان ہے
آئندہ بارہ گھنٹوں کے دوران ملک کے متعدد علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے
Apr 13, 2022 | 17:13