جنوبی سوڈان میں کل آبادی کے تریسٹھ فیصدکوخوراک کی انتہائی قلت کاسامناہے: اقوام متحدہ

اقوام متحدہ نے کہاہے کہ جنوبی سوڈان میں کل آبادی کے تریسٹھ فیصدکوخوراک کی انتہائی قلت کاسامناہے۔ایک بیان میں اقوام متحدہ کے رابطہ افسرنے کہاکہ انتیس لاکھ افرادخوراک کی بدترین قلت کے قریب پہنچ گئے ہیں۔ادھراقوام متحدہ کامشن بے گھرافرادکوامدادپہنچانے اورانسانی حقوق کی ممکنہ خلاف ورزیوں کی روک تھام کے لئے امن رضاکاروں کی تعدادمیں ا ضافہ کررہاہے۔

ای پیپر دی نیشن