خیبرپختونخواحکومت کاخواتین کےلئےڈیجیٹل تربیت کاجدید ترین دوسالہ پروگرام شروع کرنےکافیصلہ

خیبرپختونخوا حکومت نے صوبے کی تین ہزار خواتین کےلئے ڈیجیٹل تربیت کا جدید ترین دوسالہ پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

 سائنس و انفارمیشن ٹیکنالوجی کے محکمے کے مطابق اس مقصد کےلئے آٹھ کروڑ روپے مختص کئے گئے ہیں۔

ای پیپر دی نیشن