بانی متحدہ کی تقریر نشر کرنے پر پابندی ختم کرنے کی درخواست مسترد 


کراچی (سٹاف رپورٹر) سندھ ہائیکورٹ نے بانی ایم کیو ایم کی تقریر نشر کرنے پر پابندی ختم کرنے کی درخواست مسترد کر دی۔ درخواست میں وفاقی حکومت، سیکرٹری قانون، سیکرٹری انفارمیشن اور پیمرا کو فریق بنایا گیا تھا اور م¶قف اپنایا گیا تھا کہ بانی ایم کیو ایم نے ہمیشہ غریب اور متوسط طبقے کی بات کی ہے۔ استدعا ہے کہ بانی ایم کیو ایم کی تقریر نشر کرنے پر پابندی ختم کرنے کا حکم دیا جائے۔
درخواست مسترد

ای پیپر دی نیشن