کلو برائلر گوشت کی قیمت 507 انڈے267 روپے درجن ہوگئے

لاہور( کامرس رپورٹر )شہر میں گزشتہ روز پرچون سطح پر فی کلو برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت 507 روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 338 روپے پر مستحکم جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 2روپے اضافے سے267روپے فی درجن ہو گئی۔

ای پیپر دی نیشن