ڈالرکی قیمت میں مزید 1.86 روپے کمی.

کاروبارشروع ہوتے ہی ڈالر کی قیمت میں کمی دیکھی گئی ہے۔ انٹربینک میں ڈالرکی قیمت میں 1.86 روپے کمی ہونے کے بعد ڈالر کا لین دین 284.75 روپے میں جاری ہے۔ دوسری جانب پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں مثبت رجحان دیکھا جارہا ہے جہاں 100انڈیکس 200 پوائنٹس اضافے سے 40 ہزار400 ہوگیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن