رمضان امن و بھائی چارے کے فروغ کا درس دیتا ہے :اے ڈی چوہدری

فیروزوٹواں ( نمائندہ خصوصی)ٹیکسٹائل انڈسٹریز مینجمنٹ اینڈ ایڈمنسٹریشن ایسوسی ایشن کے صدر اے ڈی چوہدری نے کہا کہ رمضان المبارک امن و بھائی چارے کے فروغ کا درس دیتا ہے ہمیں اس ماہ مقدس میں مستحقین کی امداد یقینی بنا کر ان کی زندگیوں میں بھی خوشیاں لانے کیلئے ہر ممکن کردار ادا کرنا چاہئے تاکہ اللہ تعالیٰ کو راضی کیا جاسکے، رمضان میں کی گئی نیکیوں کا اجر بڑھ جاتا ہے لہذا ہر مسلمان کو نیکیوں کی کثرت کی خاطر بڑھ چڑھ کر نیک اعمال کی طرف توجہ دینی چاہئے ۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...