بحیرہ روم میں تارکین وطن کی کشتی الٹنے  سے 9 افراد ہلاک، متعدد لاپتہ 

نیو یارک(آئی این پی)بحیرہ روم عبور کرنے کی کوشش کرنے والے تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ایک بچے سمیت 9افراد جان کی بازی ہار اور متعدد لا پتہ  ہوگئے  ۔وسطی بحیرہ روم میں ہجرت کا بہائو اور کشتیوں کے حادثات ہوتے رہتے ہیں، جو افریقہ سے یورپ کے لیے کثرت سے استعمال کیے جانے والے ہجرت کے راستوں میں سے ایک ہے۔

ای پیپر دی نیشن