پشاور (این این آئی)عید الفطر پر گورنر ہاؤس پشاور ہر خاص و عام کے لیے کھلا رہاعید کے دوسرے اور تیسرے روز سیاسی، سماجی، صحافی اور سرکاری شخصیات کی گورنر ہاؤس آمد ہوئی۔گورنر غلام علی آنے والے مہمانوں سے عید ملتے رہے اور ان کے ساتھ گھل مل گئے۔گورنر خیبر پختون خوا غلام علی نے کہا کہ عید کے دو دن عید ملنے کے لیے گورنر ہاؤس آنے والوں کا مشکور ہوں۔