نئی دہلی(آئی این پی)سابق بھارتی کپتان مہندرا سنگھ دھونی کے سابق بزنس پارٹنر کو مبینہ طور پر دھوکا دہی کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا۔ انڈین پریمئیر لیگ میں چنائی سپر کنگز کی نمائندگی کرے والے سابق بھارتی کپتان مہندرا سنگھ دھونی کے سابق بزنس پارٹنر مہر دیوا۔ہاردک پانڈیا کے سوتیلے بھائی ویبھو پانڈیا کو ممبئی پولیس نے تقریبا 4.3کروڑ روپے کی دھوکا دہی کے الزام میں پکڑا۔
ویبھو نے مبینہ طور پر پارٹنرشپ فرم سے تقریبا 4.3 کروڑ روپے کا غبن کیا جس سے انکے بھائی ہاردک اور کرونل پانڈیا کو نقصان ہوا۔
کروڑوں روپے کا فراڈ‘بھارتی کرکٹر دھونی کے پارٹنر‘ہاردک پانڈیا کے بھائی گرفتار
Apr 13, 2024