امریکہ نے پاکستان کےسیلاب زدگان کی امداد میں مزید دوکڑوردس لاکھ ڈالرزکا اضافہ کردیاہے۔

Aug 13, 2010 | 11:57

سفیر یاؤ جنگ
واشنگٹن میں میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے امریکی ترجمان نے کہا کہ اب پاکستان کے سیلاب متاثرین کودی جانے والی امداد بڑھ کرسات کڑورساٹھ لاکھ ڈالرہوجائے گی، یہ امداد سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں پانی کو صاف کرنے کے پروگراموں،صحت کے شعبہ پروگراموں میں استعمال کی جائے گی۔ ادھراقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون ایک روزہ دورے پراتوار کوپاکستان پہنچے گے۔ سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ اپنے دورے دوران پاکستان میں سیلاب سے ہونے والی تباہ کاریوں کا جائزہ لیں گے
مزیدخبریں