کوئٹہ (نوائے وقت رپورٹ) چیف جسٹس افتخار محمد چودھری وزیراعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ کی رہائش گاہ گئے اور ان کے بڑے بھائی نصیر احمد بلوچ کی وفات پر تعزیت کی۔
چیف جسٹس کی وزیراعلیٰ بلوچستان کے گھر آمد، بڑے بھائی کی وفات پر تعزیت
Aug 13, 2013