حیدرآباد: راہوکی کے قریب ریلوے ٹریک پر2دھماکے، ٹریک تباہ ،ریلوے ٹر یفک معطل

حیدرآباد (آن لائن) راہوکی کے قریب ریلوے ٹریک پر 2دھماکے، ڈیڑھ سے 2 فٹ ٹریک تباہ ہوگیا۔ ایس پی حیدر رضا کے مطابق دھماکے راہوکے قریب ریلوے ٹریک پر ہوئے، جس سے ریلوے ٹریک متاثر ہوا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکوںکے بعد اپ اور ڈائون ٹریک پر ریلوے ٹریفک معطل ہوگئی۔

ای پیپر دی نیشن